اداکار عدیل حسین اور ہاجرہ یامین ڈرامہ سیریل’’ڈاکٹر بہو ‘‘ میں دکھائی دیں گے

بدھ 17 ستمبر 2025 10:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2025ء) اداکار عدیل حسین اور ہاجرہ یامین ڈرامہ سیریل’’ ڈاکٹر بہو ‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

اداکارہ عتیقہ اوڈھو نےانسٹاگرام پر ڈرامے کے پس منظر کی تصویر شیئر کی ،جس میں اداکار عدیل حسین، ہاجرہ یامین، عتیقہ اوڈھو ، صبا حمید ، ہدایت کارہ مہرین جبار اور اداکار و ہدایت کار شہزاد نواز دکھائی دے رہے ہیں۔ ڈرامہ جلد نجی ٹی وی پر آن ایئر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :