نئی ڈرامہ سیریل "کیس نمبر 9" کی پہلی قسط کل نشر کی جائے گی

منگل 23 ستمبر 2025 12:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2025ء) نئی ڈرامہ سیریل "کیس نمبر 9" کی پہلی قسط کل24ستمبر نشر کی جائے گی ۔ ہدا یت کار سیدوجاہت حسین کے اس ڈرامے کو ہفتے میں دو دن بدھ اور جمعرات کو رات 8بجے نشر کیاجائے گا جس کی کہانی نامور صحافی شاہ زیب خانزادہ نے لکھی ہے ۔

(جاری ہے)

اس ڈرامے میں اداکار فیصل قریشی اور صبا قمر مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔

متعلقہ عنوان :