فلائی جناح کا لاہور سے دبئی پروازوں کے آغاز کرنے کا فیصلہ

لاہور سے دبئی بدھ اور اتوار کو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی

منگل 23 ستمبر 2025 17:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2025ء)فلائی جناح نے لاہور سے دبئی پروازوں کے آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ، فلائی جناح ہفتہ وار 2پروازیں آپریٹ کرے گی ۔

(جاری ہے)

فلائی جناح نے ہفتہ وار 2پروازوں کا شیڈول مرتب کر لیا، لاہور سے دبئی بدھ اور اتوار کو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔فلائٹ لاہور سے شام 6بجکر 45 منٹ پر دبئی روانہ ہوگئی، 1گھنٹے 50منٹ کی پرواز کیلئے ائیربس ای320 طیارہ استعمال کیا جائے گا۔دبئی سے لاہور بھی بروز بدھ اور اتوار فلائٹ آپریٹ کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :