یصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعرات 25 ستمبر 2025 23:16

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2025ء) علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم ساحلی علاقوں میں جزوی طور پر ابر آلود موسم رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ ساحلی علاقوں میں جزوی طور پر ابر آلود موسم رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورانسب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 39 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :