سعودی عرب،تبوک شہرکے قریب قدیم ترین انسانی بستی کے آثار دریافت

جمعہ 26 ستمبر 2025 15:59

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2025ء)سعودی وزیر ثقافت اور آثار قدیمہ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین شہزادہ بدر بن عبداللہ نے کہا ہے کہ تبوک شہر کے مغربی جانب قدیم ترین انسانی بستی کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دریافت ہونے والے آثار 10300 سے 11000 ہزار برس پرانے ہوسکتے ہیں جب انسانیت نے مٹی کے دور کے بعد نوولتھک دور میں قدم رکھا تھا۔دریافت ہونے والے آثار دریافت ہونے والی آبادی کے اثراتمصیون کے مقام پر چاپانی یونیورسٹی کانازاوا اور نیوم کے تعاون سے دریافت کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :