نئی ڈرامہ سیریل "پامال "کا ٹائٹل سانگ"اوہرجائی " ریلیز کردیا گیا

اتوار 28 ستمبر 2025 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2025ء) نئی ڈرامہ سیریل "پامال "کا ٹائٹل سانگ"اوہرجائی " ریلیز کردیا گیا۔ گانے کے بول طاہر عباس نے تحریر کیے ہیں اور گلوکار شاہد امین نےاسے گایا ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے اس ڈرامے اداکار عثمان مختار اور صباقمر مزکری کردار ادا کررہے ہیں ۔