چیف ایگزیکٹو آفیسر زمان فاؤنڈیشن و ہیلپنگ ہینڈز کے نمائندوں کاویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کا دورہ

جمعرات 2 اکتوبر 2025 16:58

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2025ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)زمان فاؤنڈیشن عمر زمان اور ہیلپنگ ہینڈز کے نمائندوں نے ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ(ڈبلیو سی سی آئی ایس)کا دورہ کیا اور صدرویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

سیکرٹری ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کے مطابق صدرویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ ڈاکٹر مریم صدیقہ نے سی ای او زمان فاؤنڈیشن عمر زمان اور ہیلپنگ ہینڈز کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کی۔اس اجلاس میں مستقبل کے تعاون اور مؤثر اقدامات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایک نتیجہ خیز بحث ہوئی۔

متعلقہ عنوان :