خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں سزا کے خلاف مجرمہ آمنہ عروج کی اپیل پر سماعت (کل)ہو گی

منگل 7 اکتوبر 2025 15:09

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں سزا کے خلاف مجرمہ آمنہ عروج کی اپیل ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2025ء) لاہور ہائیکورٹ میںڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں سزا کے خلاف مجرمہ آمنہ عروج کی اپیل پر سماعت آج ( بدھ)8اکتوبر کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ اپیل پر سماعت کرے گا ۔