جا معہ ابی بکر الا سلا میہ کر اچی میں علم التجو ید والقرأ ت پر دو ر وزہ ورکشا پ کا انعقا د

جمعہ 10 اکتوبر 2025 22:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2025ء) جا معہ ابی بکر الا سلا میہ گلشن اقبا ل کر اچی میں ۲ رو ز ہ -"علم التجو ید و القرأ ت "کے مو ضو ع پر کر اچی اور سندھ بھر کے حفا ظ کرام کے لئے ورکشا پ کا انعقا د کیا گیا ہے اس پروگرا م کو یو تھ فلیکس اور اصحا ب الصفہ نے تر تیب دیا ہے اس ور کشا پ سے پھو ل نگر بو نگا بلو چا ں پنجا ب سے آ ئے ہو ئے ممتا ز قا ر ی القراء ابر اہیم میر محمد ی ، قا ر ی عویمر میر محمد ی مذکو ر ہ با لا مو ضو ع کے مطا بق حفا ظ کر ام کو علم التجو ید کے رموز و آ گا ہی سے آ گا ہ کرینگے یا د ر ہے کہ یہ دو ر وز ہ ور کشا پ مو رخہ 11اور 12اکتو بر 2025؁ ء برو ز ہفتہ و اتو ار معر و ف دینی دا نش گاہ جا معہ ابی بکر الا سلا میہ کے وسیع آ ڈییٹو ریم میں منعقد ہو گی اس ور کشا پ میں شر کت کر نے و الے طلبا ء ، حفا ظ کر ام ، اسا تذہ کرام اور قراء حضر ات نما ز عصر سے پہلے جا معہ ہذا میںتشریف لے آ ئیں کیو نکہ اس ورکشا پ کا دور انیہ بعد نما ز عصر تا عشا ء ہے انتظامیہ جامعہ ابی بکر نے اس قرآنی اور روحانی ورکشا پ میں آ پ کو شر کت کی خصو صی دعوت دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :