صحبت پور،دو افرادسے موٹر سائیکلیں چھین لی گئیں

بدھ 15 اکتوبر 2025 20:10

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2025ء) صحبت پورمیں دو افرادسے موٹر سائیکل چھین لی گئی ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق صحبت پور سٹی پولیس تھانہ کی حدود نا معلوم ڈاکو مسعود منگی کے گھر میں گھس کر موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے جبکہ پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود سے ابرار احمد کھوسو سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :