فیصل آباد ، پولیس نے بیوی کوقتل کرنے والا ملزم گرفتار

جمعرات 16 اکتوبر 2025 09:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2025ء) فیصل آبادکے تھانہ مدینہ ٹاؤن کی پولیس نے بیوی کوقتل کرنےوالے ملزم عثمان جونی کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ملزم نے چند روز قبل اپنی بیوی انیلہ کو ڈنڈے سے تشدد کرکے قتل کیا اور فرار ہوگیا تھا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :