پنجاب لوکل گورنمنٹ بل کی منظوری خوش آئند، انتخابا ت میں مسلم لیگ ن بھار ی ا کثر یت سے کامیابی حاصل کر ے گی،ملک مبین بشیر اعوان

جمعرات 16 اکتوبر 2025 14:11

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2025ء) ضلعی نا ئب صد ر مسلم لیگ ن یوتھ و نگ سرگودھاملک مبین بشیر اعوا ن نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی سے پنجا ب لو کل گو ر نمنٹ بل کی منظور ی خوش آئند ہے ،ا ب یقینی طورپر بلدیاتی ادا ر وں کے انتخا با ت کا مرحلہ پا یہ تکمیل تک پہنچے گا ،گر ا س رو ٹ لیو ل پر اختیا را ت کی منتقلی سے عوامی مسائل کے حل میں مد د ملے گی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وز یر اعلیٰ پنجا ب مریم نواز شریف عوامی مسائل کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہیں، بلدیاتی انتخابا ت میں مسلم لیگ ن بھار ی ا کثر یت سے کامیابی حاصل کر ے گی۔