ڈی آئی جی کامران عادل عدالتی معاون مقرر

ہفتہ 18 اکتوبر 2025 20:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2025ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد رفیق نے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمات میں شواہد اکٹھا کرنے اور پراسیکیوشن کے طریقہ کار سے متعلق اہم کیس میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے پولیس افسر ڈی آئی جی کامران عادل کوعدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے 24 اکتوبر کو طلب کرلیا،کامران عادل اس سے قبل بھی لین دین کے تنازعات اور پولیس تفتیش کے معاملات میں لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی معاون کے طور پر اپنی خدمات فراہم کرچکے ہیں۔