کسان بورڈ کی زرعی مصنوعات تیار کرنیوالے فیکٹری مالکان اور ڈیلرز کے لامحدودمنافع کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کی اپیل
منگل 18 نومبر 2025 15:39
(جاری ہے)
کہاہے کہ زمینداروں، کاشتکاروں،کسانوں کو اضافی مالی بوجھ سے نجات دلانے کیلئے کسان تنظیموں اور حکومتی اداروں کی مشاورت سے مناسب منافع رکھ کر قیمتوں کا تعین کیاجائے اور مارکیٹ میں ان اشیا خصوصی طور پرکھادوں، بیجوں، زرعی ادویات، سپرے مشینوں اور زرعی آلات کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی بھی یقینی بنائی جائے تاکہ زراعت کی ترقی کیلئے بہتر اقدامات ممکن ہو سکیں۔
پاکستان کسان بورڈ کے مرکزی رہنمامیاں ریحان نے کہاکہ کاشتکاروں کو زرعی ٹیوب ویلوں، کھاد، بیج، زرعی ادویات، ٹریکٹر اور زرعی آلات سمیت دیگر زرعی مداخل پر الگ الگ ٹیکس ادا کرنا پڑرہاہے جو کاشتکاروں اور کسانوں پر مالی بوجھ کے مترادف ہے لہٰذا انہیں خصوصی ریلیف کی فراہمی بھی ضروری ہے۔انہوںنے توقع ظاہر کی کہ حکومت شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کو بھرپور ریلیف کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.