وزیراعلیٰ پنجاب کے محفوظ پنجاب ویژن کے تحت سٹی ٹریفک پولیس مری کی سکولوں میں آگاہی مہم مزید تیز
ہفتہ 22 نومبر 2025 13:48
(جاری ہے)
طلبا کو ہدایت کی گئی کہ اگر وہ کسی ایسی گاڑی میں سفر کرنے لگیں جس میں ضرورت سے زائد مسافر سوار ہوں تو وہ فوراً اس گاڑی میں بیٹھنے سے گریز کریں اور اپنے والدین کو بھی صورتحال سے آگاہ کریں۔
والدین کو مشورہ دیا گیا کہ بچوں کی آمد و رفت کے لیے صرف محفوظ، رجسٹرڈ اور قانون کے مطابق گاڑی کا انتخاب کریں۔ آگاہی سیشن کے دوران تیز رفتاری اور ریس لگانے کے نقصانات پر بھی گفتگو کی گئی۔ ٹریفک اہلکاروں نے واضح کیا کہ اگر کوئی ڈرائیور غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرے، تیز رفتاری اختیار کرے یا ریس لگائے تو بچے فوری طور پر قریبی ٹریفک پولیس پوائنٹ یا ٹریفک وارڈن کو اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے۔ ترجمان سٹی ٹریفک پولیس مری کے مطابق بچوں کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ والدین، اساتذہ، ڈرائیورز اور ٹریفک پولیس مشترکہ کوششوں سے ہی محفوظ ٹرانسپورٹ کلچر تشکیل دے سکتے ہیں۔ ترجمان نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور بچوں کی حفاظت کے لیے ٹریفک پولیس سے تعاون جاری رکھیں۔مزید اہم خبریں
-
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آصف زرداری ایوان صدر سے چلے جائیں، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
پارلیمنٹ میں موجود تمام اپوزیشن جماعتوں کا پہلا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب
-
عمران خان سے متعلق فیصلہ آیا تو ن لیگ کی قیادت پریشان ہوگئی، منصور علی خان کا انکشاف
-
کرکٹ کی دنیا کے 21 سابق لیجنڈ کپتانوں نے عمران خان کیلئے آواز بلند کردی
-
سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کی ذمہ دار ن لیگ ہے، سہیل آفریدی
-
پاکستان میں اقلیت حکومت کررہی ہے اور ملک میں جبر کا ماحول ہے، سربراہ جے یو آئی ف
-
رانا تنویر کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کو جمہوری طریقہ اپنانے کا مشورہ
-
وزیراعطم کے بیرون ملک دوروں پر مولانا فضل الرحمان کا معنی خیز تبصرہ
-
تم اڈیالہ واپس جانے کیلئے بالکل فٹ ہو!
-
پاکستان کی مضبوط دفاعی قوت کے قائل ہیں، سیاست میں ان کی مداخلت مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
-
ایران کیخلاف چھیڑی گئی معاشی جنگ سے امریکا کو کامیابی نہیں ملے گی. سابق امریکی وزیردفاع
-
جو اختیارات پارلیمنٹ کے ہونے چاہئیں وہ مقتدرہ کے ایک آدمی کو دے دیئے گئے، مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.