پاکستان بین الاقوامی سماع فیسٹیول مصر میں بطور مہمان اعزاز شریک ہوگا
پیر 24 نومبر 2025 21:20
(جاری ہے)
اس سال کا پروگرام انتہائی متنوع و ممتاز ہے جس میں "بین المذاہب مکالمہ" کی گیارہویں تقریب بھی شامل ہے جس کا موضوع "یہاں ہم اکٹھے عبادت کرتے ہیں" ہے۔
اس کے علاوہ شرکا کے مصری اور بین الاقوامی گروپس بھی اپنی نمایاں قوالیاں پیش کریں گے۔یہ فیسٹیول دنیا بھر کے فنون و ثقافتوں کا ایک اہم ترین اجتماع ہوگا جس کا مقصد مختلف ممالک کے نئے فنون و ثقافتوں کو دریافت کرنا، لوگوں کے درمیان انسانی رابطے کو فروغ دینا اور مصر کے منفرد تشخص کو اجاگر کرنا ہے۔ فیسٹیول کا انعقاد "ایک پیغام امن کا" کے عنوان سے مصر کی جانب سے دنیا کے نام کیا جا رہا ہے۔ اسے مصر کے وزیر اعظم کی سرپرستی میں وزارت ثقافت، وزارت سیاحت و آثار قدیمہ (مصری جنرل اتھارٹی برائے فروغ سیاحت) اور ڈائیلاگ فائونڈیشن برائے فنون و ثقافت اقوام کے تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
گورنر پنجاب کی شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 283ویں عرس میں شرکت، مزار پر حاضری اور دعا
-
بجلی کے بل عوام پر بم کی صورت گرائے جا رہے ہیں ، حافظ نعیم الرحمان
-
گورنر سندھ سید کا ضلع مٹیاری کا دورہ، عوامی ملاقاتیں، تعزیت، صوفی تعلیمات اور ترقیاتی وژن پر زور
-
دہشت گردی کے خلاف ہر کامیاب کارروائی قوم کے اعتماد کی عکاس ہے، محمد حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.