{میامی‘ ٹیک ارب پتیوں کے چہروں والے روبوٹک کتوں نے ہلچل مچا دی
اتوار 7 دسمبر 2025 17:20
(جاری ہے)
آرٹسٹ کی نئی تخلیق ریگولر اینیملز میں اینیمیٹرونک یعنی روبوٹک کتے شامل تھے جنہوں نے ٹیک ارب پتیوں ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ کے چہرے جیسے حیران کن ماسک پہنے ہوئے تھے، یہ ماسک معروف ماسک آرٹسٹ لینڈن مائر نے تیار کیے تھے۔
روبوٹک کتے دورانِ نمائش مختلف جگہوں پر گھومتے ہیں، رک کر تصاویر لیتے ہیں اور پھر اسی شخص کے آرٹسٹک انداز یا شناخت سے میل کھاتا ہوا این ایف ٹی پرنٹ نکالتے ہیں، جس کا ماسک وہ پہنے ہوتے ہیں۔ زکربرگ والا روبوٹ میٹاورس سے ملتے جلتے امیجز بناتا ہے، جبکہ مسک کا روبوٹ بولڈ اور روبوٹک طرز کا آرٹ تخلیق کرتا ہے، البتہ بیزوس کا روبوٹ کوئی آرٹ نہیں بناتا، لیکن بیپل کے مطابق اس کا مقصد یہ دکھانا ہے کہ وہ کس طرح لوگوں کے دنیا کو دیکھنے کے انداز کو متاثر کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، گرپتونت سنگھ
-
کیرولین لیویٹ وائٹ ہائوس پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گی
-
دنیا کے کئی ممالک میں مکمل اور جزوی سورج گرہن کا نظارہ
-
ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطی کا بدمعاش نہیں رہا، ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ وائٹ ہائوس کی تعمیر پر 900 ملین ڈالر خرچ کرے گی
-
پیرس میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقریب
-
ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہی: ٹرمپ
-
اوپن اے آئی نے سائبر سکیورٹی پروگرام ’’ڈے بریک‘‘ کو وسعت دے دی
-
چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل
-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم ہیں، یونیسکو
-
پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات علاقائی سیکیورٹی میں اضافہ کا سبب بن سکتے ہیں، صدرایران
-
پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.