
Mark Zuckerberg - Urdu News
مارک ذکربرگ ۔ متعلقہ خبریں

مارک ذكربرگ امریکی کمپیوٹر ،انٹرنیٹ ماہر ہیں۔ انکی شہرت فیس بک کے بانیوں کے طور پر ہے۔اپریل 2013ء میں وہ فیس بک کے سربراہ اور چیف ایگزیکیوٹیو بن گئے۔ آج انکا شمار دنیا کے مشہور اور طاقتور ترین افراد میں ہوتا ہے۔
-
میٹا کمپنی کا واٹس ایپ کے نئے فیچر کمیونٹیز کا اعلان
مختلف واٹس ایپ گروپس کو ایک ہی کمیونٹی میں رکھتے ہوئے بامقصد اور مفید رابطوں کو بہتر بنایا جائے گا،زکربرگ
بدھ 20 اپریل 2022 - -
ٹک ٹاک پر ’اب 10 منٹ دورانیے کی ویڈیوز بھی بنا سکتے ہیں
امید ہے اس سے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہمارے صارفین کی تخلیقی صلاحیتوں کو مزید تقویت ملے گی
منگل 1 مارچ 2022 - -
18 سال کے دوران پہلی مرتبہ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں کمی، میٹا کمپنی کو صرف ایک گھنٹے کے دوران 200 ارب ڈالرز کا نقصان
فیس بک کی خراب کارکردگی نے میٹا کمپنی کی اسٹاک مارکیٹ میں قدر کو تقریباً 200 ارب ڈالر کم کردیا، فیس بک بانی مارک زکربرگ کو بھی ایک دن میں تقریباً 30 ارب ڈالرز کا بڑا نقصان، ... مزید
محمد علی جمعہ 4 فروری 2022 -
-
زکر برگ کو ایک دن میں 29 ارب ڈالر کا نقصان، امبانی اور اڈانی سے پیچھے ہوگئے
ڈی ڈبلیو جمعہ 4 فروری 2022 -
-
کورونا وباء کے دوران دس امیر ترین افراد کی دولت دوگنی ہو گئی، آکسفیم
ڈی ڈبلیو پیر 17 جنوری 2022 -
-
فیس بک اور انسٹاگرام 18 سال سے کم عمر صارفین کا ڈیٹا اکٹھا کرتے ہیں، تحقیق
فیس بک اور انسٹاگرام کی جانب سے کنورزیشن اے پی آئیز نامی سافٹ ویئر کا استعمال تاحال کیا جارہا ہے،محققین
منگل 16 نومبر 2021 - -
بھارت میں نفرت انگیز تقاریر پوسٹ کرنے کی اجازت دینے پر فیس بک کیخلاف امریکہ میں مظاہرے
پیر 15 نومبر 2021 - -
بھارت میں نفرت انگیز تقاریر پوسٹ کرنے کی اجازت دینے پر فیس بک کیخلاف امریکہ میں مظاہرے
پیر 15 نومبر 2021 - -
بی جے پی فیس بک کو جعلی خبریں پھلانے کیلئے استعمال کر رہی ہے، کانگریس
ہفتہ 13 نومبر 2021 - -
فیس بک نے بھارت میں مسلم مخالف مہم پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں، رپورٹ
ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ سے منسلک فیس بک اکاؤنٹس بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور مسلم مخالف بیانیے کو فروغ دیتے ہیں
جمعہ 12 نومبر 2021 - -
’میٹا ورس یا ’مستقبل کا انٹرنیٹ‘ دراصل کیا ہے؟
ڈی ڈبلیو اتوار 7 نومبر 2021 -
-
بلیو ٹک ملتے ہی امریکی ارب پتی نے انسٹاگرام اکاونٹ ڈیلیٹ کردیا
واضح نہیں ہوسکا جے زی نے اکاونٹ بنائے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی کیوں اپنا اکاونٹ ڈیلیٹ کیا،رپورٹ
اتوار 7 نومبر 2021 - -
فیس بک کا نام تبدیل کر دیا گیا، مارک زکربرگ نے مرکزی کمپنی کا نیا نام "میٹا" رکھ دیا
یقین ہے میٹا موبائل انٹرنیٹ کا جانشین ہوگا، نیا پلیٹ فارم صارفین کو ڈیجیٹل اسپیس مرضی کے مطابق بنانے کی اجازت دے گا: بانی فیس بک
محمد علی جمعرات 28 اکتوبر 2021 -
-
فیس بُک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک نئے نام سے خود کو دوبارہ متعارف کروائے گی
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 اکتوبر 2021 -
-
فیس بک کا نیا نام کیا ہو سکتا ہے؟
ڈی ڈبلیو بدھ 20 اکتوبر 2021 -
-
فیس بک کا نیا منصوبہ'میٹاورس'، 10 ہزار افراد کو ملازمت دینے کا اعلان
ڈی ڈبلیو پیر 18 اکتوبر 2021 -
-
فیس بک کی سوشل میڈیا معاشرے میں نفرت اور تقسیم کو فروغ دینے کی تردید
کمپنی پر مالی منافع کومقدم رکھنے کے الزامات محض جھوٹ ہیں،فیس بک بانی مارک زکربرگ
جمعرات 7 اکتوبر 2021 - -
مارک زکربرگ 6 گھنٹے میں بل گیٹس سے بھی زیادہ غریب ہوگئے
مارک زکربرگ کی دولت میں پاکستانی 10 کھرب روپے سے زائد کی کمی ہوئی، رپورٹ
منگل 5 اکتوبر 2021 - -
فیس بک کے بانی کو ایپس بند ہونے پر 2 جھٹکے لگ گئے
چند گھنٹوں میں مارک زکربرگ کو 7 ارب ڈالر کا نقصان،فوربز میگزین کے مطابق مارک کو امیر ترین شخصیات کی فہرست میں بھی تنزلی کا سامنا کرنا پڑا،پانچویں امیر ترین شخص سے ایک ... مزید
مقدس فاروق اعوان منگل 5 اکتوبر 2021 -
-
''کنفگریشن خرابیوں'' کی وجہ سے سروس بند ہوئی، صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا
کمپنی کے ٹریفک نیٹ ورک اور ڈیٹا سینٹر کے درمیان کچھ آلات کے خراب ہونے کی وجہ سے ان کی سروس بند ہوئی۔ فیس بک نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 5 اکتوبر 2021 -
Latest News about Mark Zuckerberg in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mark Zuckerberg. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مارک ذکربرگ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مارک ذکربرگ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مارک ذکربرگ سے متعلقہ مضامین
مارک ذکربرگ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.