ہری پور کی ترقی اور عوامی مسائل کا حل مسلم لیگ (ن) حکومت کی اولین ترجیح ہے،ایم این اے بابر نواز خان
جمعرات 11 دسمبر 2025 19:20
(جاری ہے)
آئندہ بجٹ میں ان علاقوں کے لیے خصوصی ترقیاتی فنڈز مختص کیے جائیں گے اور جن منصوبوں پر کام جاری ہے انہیں مقررہ مدت میں مکمل کرایا جائے گا،وہ اپر خان پور کی یونین کونسل برکوٹ، مسلم آباد اور جبری میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے منعقدہ ایک اہم مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
اجلاس میں سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی اور تحصیل چیئرمین خان پور راجہ ہارون سکندر بھی شریک تھے۔مرتضیٰ جاوید عباسی نے اس موقع پر کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عوامی خدمت کی سیاست کی ہے اور ہری پور کے عوام نے بارہا اس کا اعتراف اپنے ووٹ سے کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.