
Na-18 - Urdu News
این اے18 ۔ متعلقہ خبریں
-
& سپریم کورٹ کے اکثریتی بنچ کی وضاحت نے حکومت کو نئے امتحان میں ڈال دیا‘مشکلات مزید بڑھ گئیں
و* حکومت نے آزاد حیثیت میں منتخب 8ارکان سے رابطہ کرلیا‘ حمایت حاصل کرنے کی کوششیں
ہفتہ 14 ستمبر 2024 - -
) این اے 18ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات ‘اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کی کارروائی پر سماعت رواں ہفتے کرے گی
اتوار 4 اگست 2024 - -
این اے 18 ہری پور میں دھاندلی تحقیقات، اسلام آبادہائیکورٹ سے حکم امتناع جاری
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
منگل 30 جولائی 2024 - -
میرا مقابلہ محترمہ فاطمہ جناح کے نام کی تختی ایک کتیا کے گلے میں لٹکانے والوں کیساتھ ہے،بابرنوازخان
کیا ہم اتنے کمزور ہیں کہ فرینکفرٹ میں پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی جائے اور ہم خاموش رہیں،ملک کے وقار اور عزت کیلئے سب سے آگے کھڑا ہونگا، گفتگو
بدھ 24 جولائی 2024 - -
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 45 نشستوں پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے
اتوار 18 فروری 2024 -
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے 36 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اتوار 18 فروری 2024 - -
آزاد امیدواروں کی اکثریت ابھی تک اپنی کامیابی کے نوٹیفکیشن کی منتظر
الیکشن کمیشن نے اب تک قومی اسمبلی کی 265 میں سے 154 نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کیے، جس میں صرف 41 آزاد امیدوار شامل ہیں
ساجد علی اتوار 18 فروری 2024 -
-
این اے 130 لاہور سے نواز شریف نے ریکارڈ 179,310 ووٹ حاصل کیے، ای سی پی کے اعدادوشمار جاری
منگل 13 فروری 2024 - -
عام انتخابات 2024ء میں قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے اب تک جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
شہبازشریف ،شہباز شریف ، مریم نواز ، حمزہ شہباز ،آصف علی زر داری ، بلاول بھٹو زر داری کامیاب
مولانا فضل الرحمن ، سردار ایاز صادق ، یوسف رضا گیلانی ، علی موسیٰ گیلانی ، فاروق ستار ، گوہر علی ،علی محمدخان ،عمر ایوب ،اسد قیصر بھی جیتنے والوں میں شامل
جمعہ 9 فروری 2024 - -
عمر ایوب اور زرتاج گل نے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں
عمر ایوب نے ہری پور اور زرتاج گل نے ڈیرہ غازی خان سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیابی حاصل کی
جمعہ 9 فروری 2024 -
-
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے18 ہری پور سے آزاد امیدوار عمر ایوب خان ایک لاکھ 92ہزار948ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
عام انتخابات میں ریکارڈ12کروڑسے زائد ووٹر حق رائے دہی استعمال کرینگے
پاکستان میں ووٹرز کی تعداد میں اضافہ،پاکستان دنیا کی پانچویں جمہوریت بن گیا،ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین ووٹرز کی رجسٹریشن بڑھ گئی،فافن کی رپورٹ
فیصل علوی منگل 6 فروری 2024 -
-
ہری پور ، قومی اسمبلی کے ایک اورتین صوبائی حلقوں کیلئے 604پولنگ سٹیشنزقائم
جمعہ 2 فروری 2024 - -
خیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں پر پہلی مرتبہ خواتین بڑی تعداد میں پرالیکشن لڑیں گی
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
خیبرپختونخوا کے مختلف حلقوں پر 25 نامور امیدواروں میں کانٹے دارمقابلہ
اتوار 14 جنوری 2024 - -
عمران خان نے متنازعہ ٹکٹوں کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے، شیرافضل مروت
بانی چیئرمین تحریک انصاف نے عمیر نیازی کو معاملے پر عمل درآمد کی ہدایت کی ہے۔ سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کا بیان
ساجد علی ہفتہ 13 جنوری 2024 -
-
پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے حلقوں کے امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی
مراد سعید، سلمان اکرم راجہ، سردار لطیف کھوسہ اور شیر افضل مروت کو بھی ٹکٹ مل گئے، تحریک انصاف کا شیخ رشید کی بھی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ
محمد علی جمعہ 12 جنوری 2024 -
-
تحریک انصاف نے کچھ حلقوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، شاندانہ گلزار، تیمور جھگڑا، کامران بنگش، شوکت یوسفزئی سمیت پی ٹی آئی کے متعدد دیرینہ رہنماوں کو ٹکٹ مل گئے
محمد علی جمعہ 12 جنوری 2024 -
-
عمرایوب کے کاغذات منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
الیکشن ٹربیونل نے اعتراضات واپس لینے کے بعد دونوں امیدواروں کو این اے 18 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دی
جمعہ 5 جنوری 2024 -
Latest News about Na-18 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-18. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.