ملاوٹ شدہ زرعی ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی ضروری ہے، شاہد عمران
اتوار 28 دسمبر 2025 17:40
(جاری ہے)
شاہد عمران نے زور دیا کہ اس سنگین مسئلے کے حل کے لیے محکمہ زراعت، پیسٹی سائیڈ ریگولیٹری اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان موثر رابطہ اور ہم آہنگی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کسانوں کے لیے آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ کاشتکار اصلی اور معیاری زرعی ادویات کی شناخت کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کا تحفظ، زرعی شعبے کی بہتری اور قومی غذائی تحفظ کو یقینی بنانا پائیدار معاشی ترقی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.