بہترین پیداوار کے حصول کیلئے کاشتکاربہاریہ مکئی کی ترقی دادہ سنتھیٹک اور ہائبرڈ اقسام کاشت کریں، محکمہ زراعت
جمعرات 1 جنوری 2026 14:25
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ مکئی کی ایک سال میں 2کامیاب فصلیں موسم خریف اور موسم بہارمیں کاشت کی جاتی ہیں جس سے غلہ کی پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ ہواہے۔
انہوں نے کہاکہ بہاریہ مکئی کی کاشت کیلئے ایسی بھاری میرازمین کا انتخاب ضروری ہے جو پانی کو بخوبی جذب کرنے کی صلاحیت کے علاوہ 7.5 پی ایچ کے قریب ہو۔ انہوں نے کہاکہ ایسی زمین جس میں برسیم یا آلو کاشت کئے گئے ہوں وہاں مکئی کی فصل بہتر نشو ونما پاتی ہے تاہم کلراٹھی، ریتلی، سیم زدہ اور 8.0 سے زائد پی ایچ کی حامل زمین بہاریہ مکئی کی کاشت کیلئے موزوں نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.