ملک کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

پیر 5 جنوری 2026 23:00

لاہور،پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2026ء) ملک کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ موٹر وے ایم ون، پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک بند ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح ایم 3، فیض پور سے رجانہ اور ایم 4، فیصل آباد سے شام کوٹ تک بند کردی گئی۔شدید دھند کے باعث پشاور کا فلائٹ آپریشن بند جبکہ اسلام آباد جزوی متاثر ہے۔شارجہ سے پشاور جانے والی 2 پروازوں کی روانگی موسم بہتر ہونے تک ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :