احتساب عدالت لاہور،سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی و دیگر کے خلاف کرپشن اور کک بیکس کے ریفرنس کی سماعت ملتوی
منگل 6 جنوری 2026 14:45
(جاری ہے)
یاد رہے کہ عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو ان کی درخواست پر حاضری سے استثنا دے رکھا ہے۔
دورانِ سماعت اشتہاری ملزم مونس الٰہی کے اثاثے ضبط کرنے کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے قومی احتساب بیورو سے جواب طلب کر لیا۔ دوران سماعت عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ نیب نے نئے ملزم سلمان احمد سے متعلق سپلیمنٹری ریفرنس بھی جمع کرا دیا ہے جبکہ تمام ملزمان کو سپلیمنٹری ریفرنس کی نقول فراہم کر دی گئی ہیں۔ پرویز الٰہی کے نمائندہ وکیل کو بھی ریفرنس کی کاپی فراہم کی گئی۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ سمیت دیگر پر ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس اور رشوت لینے کا الزام ہے ،نیب نے پرویز الٰہی سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس دائر جبکہ احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر رکھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں ڈیموں، دریاﺅں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں تیراکی پر پابندی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا کیپٹن راجہ محمد سرور شہید (نشان حیدر )کو خراج عقیدت
-
دنیا بھر کے ٹاپ 2 ہزار ٹریڈرز میں پہلی پوزیشن! وقار ذکاء نے ٹریڈنگ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
محسن نقوی کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں،دفترخارجہ
-
کروڑوں کی عمارت لیکن رات کو ڈاکٹر غائب، مریم نواز ہیلتھ کلینک پر شہری برس پڑا
-
ایران نے جوابی حملے روک دیے، ٹرمپ نے مذاکرات کے لیے مہلت دے دی
-
امریکہ میں سیئٹل فوڈ فیسٹیول میں اندھا دھند فائرنگ، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
میں گزشتہ سال ارب پتی بن گیا تھا ،رجب بٹ کا انکشاف
-
بھارتی وزیردفاع کا بیان مسترد، پاکستان کا ہر مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
-
بھارت اب پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کے جامع مذاکرات نہیں کرے گا، بھارتی وزیر دفاع
-
دبئی میں برطانوی بزنس مین کی مسلسل قید و بند پر تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.