پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری کر دیں

جمعرات 8 جنوری 2026 22:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2026ء) پنجاب یونیورسٹی نے عمران غفار سلیہری ولد عبدالغفار سلیہری کو انفارمیشن مینجمنٹ، عبد الخالق ولد شفیق احمدکوکمپیوٹر سائنس،عالیہ ہادی علی دخترمرزا ہادی حسن کوآرٹ اینڈ ڈیزائن (آرٹ ہسٹری)،تحسین مشتاق دخترمشتاق احمدکو سپیشل ایجوکیشن، رخشندہ بتول دختر ولایت حسین حیدری کواردو، رباعیہ خان دختر محمد یوسف خان کوانفارمیشن مینجمنٹ، محمد سرور ولدغلام نبی کواسلامک سٹڈیز،عائشہ ثانیہ دخترسید ضیغم ظہورالحسن کو بائیولوجیکل سائنسز(زوالوجی)، حافظ محمدنوازولد محمدملک شاد کو اسلامک سٹڈیزاور محمداشرف ولد شریف الدین کو انفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :