بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کیخلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا

جمعہ 9 جنوری 2026 14:58

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2026ء) بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق طالبہ نے تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کرایا ہے۔مقدمے میں کہا گیا کہ فیضان نے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل بھی کیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم محمد فیضان کو گرفتار کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :