محکمہ موسمیات کی سندھ میں سرد اور خشک موسم کی پیشنگوئی

ہفتہ 17 جنوری 2026 16:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2026ء) صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سرد اور خشک موسم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، روہڑی، شکارپور، کشمور، شہید بینظیر آباد ،دادو، لاڑکانہ، موہنجوداڑو اور جیکب آباد میں صبح یا رات کے اوقات میں دھند چھائی رہ سکتی ہے جبکہ صوبے میں سرد اور خشک موسم رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :