بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ایس اسی سی پارٹ ون اور ٹو 2026 کے امتحانات کے انتظامات کا جائزہ اجلاس
بدھ 28 جنوری 2026 22:29
(جاری ہے)
کمشنر راولپنڈی نے امتحانی عمل کی مؤثر نگرانی کے لیے تفصیلی چیک لسٹس تیار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ تمام انتظامی و امتحانی امور کی پیشرفت واضح طور پر سامنے ہو۔
اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ڈویژن بھر میں کل 400 امتحانی مراکز قائم کیے جا رہے ہیں۔ اس بار ہارڈ سینٹرز کی تعداد سو سے بڑھا کر 150 کر دی گئی ہے۔ سوالنامہ کی تیاری و چھپائی، غیر حل شدہ جواب نامہ شیٹس کی امتحانی سینٹرز پر ڈیلیوری، سینٹرل کنٹرول روم، امتحانی مراکز پر سی سی ٹی وی کیمرہ کی تنصیب اور سٹاف کی ٹریننگ جاری ہے۔ ان تمام سرگرمیوں کو 20 فروری سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔کمشنر آفس میں منعقدہ SSS I & II امتحانات کے انتظامات سے متعلقہ اس جائزہ اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر ریونیو ، کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان، سیکرٹری بورڈ امجد اقبال و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.