ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام کیمپس میں مصنوعی ذہانت پر دو روزہ ورکشاپ 2 فروری سے شروع ہو گی

جمعرات 29 جنوری 2026 16:06

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2026ء) ضلعی انتظامیہ بٹگرام و ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت پر 2 روزہ ورکشاپ 2 فروری سے ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام کیمپس میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ نے کہاہے کہ نوجوان اس نادر موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے اے آئی ورکشاپ میں شرکت کریں اور اس سلسلے میں مزید معلومات کے لئے 03158168515 نمبر پر رابطہ کریں۔