کمشنر فیصل آباد کی ڈویژن بھر میں ترقیاتی منصوبوں کے تعمیراتی عمل کے دوران حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت
ہفتہ 31 جنوری 2026 18:52
(جاری ہے)
کمشنر نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منصوبوں کو مون سون سے قبل مکمل کرنے کا ٹاسک بھی دیا۔
دریں اثناء کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے جیل روڈ،مال روڈ کا دورہ کیااور ڈویژنل انتظامیہ کی زیر نگرانی شہر کی سڑکوں کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے اسفالٹ بچھانے کے جاری کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ شفافیت کو ہر صورت ملحوظ خاطر رکھا جائے۔کمشنر نے بتایا کہ شہر میں دوسرے مرحلہ میں مرکزی اور اندرونی33 سڑکوں اور روڈز پر کام جاری ہے جبکہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کے زیراہتمام12 مین روڈز کی کارپٹنگ کا کام بھی تکمیل کے مراحل میں ہے جس کی بدولت شہریوں کو آمدروفت کی معیاری اور آسان سہولیات کی فراہمی یقینی ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
اےجی ایچ ایس، پی ڈبلیو پی اے کے مابین خواتین کو مفت قانونی معاونت کی فراہمی اور وکلا کی تربیت کے دائرہ کار میں توسیع پر اتفاق
-
پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف چالان جمع نہ کروانے پر سخت اقدام، ڈی آئی جی اسلام آباد کو ایک ماہ قید کی سزاسنادی گئی
-
جج کی نیت صرف اللہ جانتا ہے، ہمیں اس طرف نہ لے کر جائیں بے ایمان لکھ دیں، سپریم کورٹ
-
وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی اور ٹیکس شرحوں کا اعلان کر دیا
-
ْملازمین کیلئے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز مقرر، نئی شرحیں یکم جولائی 2026ء سے نافذ العمل ہوں گی
-
عمران خان 8ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، علیمہ خان
-
انقلابی قدم، جامشورو پاور پلانٹ کی درآمدی کوئلے کے بجائے تھر کول پر منتقلی کا فیصلہ
-
کیس کی ناقص تفتیش پرڈی پی او شیخوپورہ لاہور ہائیکورٹ طلب
-
دنیا بھر میں بیوہ خواتین کا عالمی دن منایا گیا
-
اسٹیٹ بینک نے آئندہ مالی سال کیلئے مانیٹری پالیسی اجلاسوں کا سالانہ شیڈول جاری کر دیا
-
صوبائی وزیر منشاء اللہ بٹ کا سیالکوٹ میں مرکزی امام بارگاہوں کا دورہ
-
محرم الحرام میں امن و رواداری کے فروغ کے لیے تمام مکاتبِ فکر کا کردار قابلِ ستائش ہے‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.