گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں 125ویں سالانہ کھیلوں کا آغاز
منگل 10 فروری 2026 22:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی تاریخ اور روایات کو زندہ رکھنا ہوگا اور طلبہ کو ایسا کردار اپنانا چاہیے جس پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فخر کرسکے۔
مہمانِ خصوصی حمزہ طارق صوفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوفی گروپ تعلیم اور کھیلوں کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ اپنے ادارے اور والدین کا نام روشن کریں۔ اس موقع پر جی سی یو میںسپورٹس کے 125 سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا گیا۔ مارچ پاسٹ مقابلوں میں یونیورسٹی کی سطح پر کامرس اینڈ فنانس نے پہلی، بائیوٹیکنالوجی نے دوسری،سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ سٹڈی سینٹر نے تیسری جبکہ انٹرنیشنل ریلیشنز نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔انٹرمیڈیٹ کی سطح پر مارچ پاسٹ میں پری میڈیکل گروپ نے پہلی، پری انجینئرنگ گروپ نے دوسری جبکہ کامرس اینڈ آئی سی ایس گروپ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.