زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں عالمی دن برائے ”شدت پسندانہ رویوں کی روک تھام“ کے حوالے سے سیمینار
جمعرات 12 فروری 2026 19:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پرتشدد انتہا پسندی عالمی امن اور پائیدار ترقی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک تعلیمی ادارے کے طور پر زرعی یونیورسٹی طلبہ میں رواداری، باہمی احترام اور بقائے باہمی کی اقدار کو فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو علم، اخلاقی اقدار اور تنقیدی سوچ سے آراستہ کرنا ضروری ہے تاکہ وہ تعمیری مکالمے اور تخریبی نظریات میں فرق کر سکیں۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ زندگی کے ہر شعبے میں اتحاد، سماجی ہم آہنگی اور تنوع کے احترام کو فروغ دیں۔ اس موقع پر ڈین ڈاکٹر شازیہ رمضان، ڈاکٹر اعجاز اشرف، ڈاکٹر شوکت علی، ڈاکٹر رفیع مزمل، جہازیب طارق، ڈاکٹر طاہر، ڈاکٹر عاصم عقیل، ڈاکٹر عطا مصطفیٰ، ڈاکٹر کاشف، ڈاکٹر بہادر اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.