میر ارشاد حسن کامدرسہ دار الاحمد تدریس القرآن کادورہ
جمعہ 20 فروری 2026 17:50
(جاری ہے)
جامع مسجد ام کلثوم ومدرسہ دارالاحمد تدریس القرآن میں معزز مہمانوں کی آمد پر شاندار استقبال کیاگیا۔
پھولوں کی پتیاں نچھاور کی اور ہار پہنائیگئے۔ادارہ کے مہتمم قاری محمد خالد مولانا عادل نے میر ارشاد کی سماجی خدمات پر اعزاز شیلڈ بھی پیش کی میر ارشاد حسن صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا دین سے نسبت بہت بڑی سعادت ہے اور علماء انبیاء کرام کے وارث ہیں اللہ تعالیٰ ان سے دین کاکام لے رہا ہے یہ بڑی بات ہے انہوں نے کہا ہر شہر علاقے کی کچھ نہ کچھ خصوصیات ہوتی ہیں وادی کوٹلہ بھیڑی کو یہ سعادت ہے ہر گھر میں حافظ قرآن اور عالم موجود ہیں جو ملک بھر اور بیرون میں دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں انہوں نے مدرسہ کے مہتمم قاری محمد خالد امام وخطیب وناظم اعلی مولانا عادل مسکین کی دینی خدمات اور ادارہ کے منظم نظام تعلیم کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیاادارہ کی طرف سے معزز مہمان کو شاندار دینی سماجی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ پیش کی گئی۔اللّہ پاک آنے والے تمام مہمانوں کو اپنی رضا نصیب فرمائے۔سب کو صحت،عافیت سلامتی والی عمر دراز نصیب فرمائے۔مزید قومی خبریں
-
محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت امن و امان ،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا
-
رائیونڈ ریلوے اسٹیشن پر خصوصی صفائی آپریشن، 250 سے زائد اہلکار متحرک
-
میو ہسپتال میں انجیوگرافی سروسز متاثر، مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
این سی سی آئی اے کی کارروائیاں، سائبر جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار
-
سی سی ڈی نے 24 گھنٹوں میں اغوا شدہ 16 سالہ لڑکا بازیاب کرلیا
-
وزیراعلیٰ کا تعلیم، ہنر، صحت اور پائیدار روزگار کے ذریعے دیہات کو بااختیار بنانے کا عزم
-
گھریلو ٹیوشن سینٹرز کو رجسٹریشن سے استثنیٰ دینے کی تجویز زیرغور
-
وزیراعلی مریم نواز کا دیہی آبادی کے افراد کو ملکی ترقی اور زراعت میں اہم کردار پر خراج تحسین
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان اور ہنہ اڑک کی صورتحال سے متعلق اجلاس،سینیٹائزیشن آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
-
سعید غنی کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ، سندھ کی گورننگ باڈی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.