قومی وطن پارٹی عیدالفطر کے بعد صوبائی حکومت کے خلاف بھرپور احتجاجی مہم چلائے گی، شاہ ولی خان پڑانگ
جمعرات 5 مارچ 2026 16:47
(جاری ہے)
انہوں نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جن ارکانِ اسمبلی کے پاس کل تک سائیکل نہیں تھی، وہ آج لینڈ کروزروں اور عالی شان محلات کے مالک بن چکے ہیں جبکہ متوسط طبقہ بے روزگاری کے بوجھ تلے دب کر غربت کی لکیر سے نیچے جا چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ "صاف چلی شفاف چلی" کے دعویداروں نے بی آر ٹی، مالم جبہ اور بلین ٹری سونامی جیسے منصوبوں کو کرپشن کی نذر کر کے صوبے کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، ہسپتالوں میں ادویات ناپید ہیں اور تعلیمی نظام ابتر ہو چکا ہے۔ حاجی شاہ ولی خان پڑانگ نے واضح کیا کہ اب خاموشی جرم ہے، عید کے بعد شروع ہونے والی احتجاجی مہم اس کرپٹ ٹولے کے سیاسی زوال کا آغاز ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے غیور عوام اب ان لٹیروں سے حساب مانگ رہے ہیں جنہوں نے عوام کا نوالہ چھین کر اپنے بینک بیلنس بھرے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ملک میں 3 لاکھ 66 ہزار ایچ آئی وی کیسز کا انکشاف
-
این ڈی ایم اے کا 10 تا 15 جون بالائی علاقوں میں شدید بارشوں، سیلابی طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ؛ قراقرم ہائی وے بند ہونے کا خدشہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا آرمی کاہیلی کاپٹر حادثے پر اظہارافسوس ، جام شہادت نوش کرنے والوں کیلئے خراج عقیدت
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی، نکاسی آب اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں
-
وفاقی وزیر توانائی کا پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کے المناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار
-
حکومت نے موجودہ بحرانی صورتحال کے عوام پر کم سے کم اثرات کے لئے موثر اقدامات کئے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
نئے این ایف سی ایوارڈ میں ضم شدہ اضلاع کا مالی حصہ شامل کیا جائے گا ،وزیراعلی خیبرپختونخوا
-
علم سے دانش کو کشید کرکے باصلاحیت لیڈرشپ فراہم کرنا اے پی ایم ایس او کی اہم ذمہ داری ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کامادہ اونٹنی پر وحشیانہ تشدد کا سخت نوٹس،جانور کو دستیاب بہترین ویٹرنری علاج فراہم کرنے کی ہدایت
-
گلگت بلتستان میں کامیابیِ ، اسحاق ڈار کا بلاول بھٹو سے رابطہ، حکومت سازی پر اتفاق
-
ًوزیراعظم شہباز شریف سے پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کی ملاقات ‘ صوبے کے مختلف امور پر بریفنگ
-
وزیر تجارت سے سپیک ریفائنری پرائیویٹ لمیٹڈ کے وفدکی ملاقات، بلوچستان میں ڈیپ کنورژن گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.