یونیورسٹی آف ایجوکیشن کاسنڈیکیٹ اجلاس ، اہم سٹریٹجک و انتظامی فیصلوں کی منظوری
بدھ 18 مارچ 2026 15:41
(جاری ہے)
اس کے علاوہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نئے تعلیمی پروگرامز کے اجرا کی بھی منظوری دی گئی۔
بین الاقوامی روابط کے فروغ کے لیے آفس آف انٹرنیشنل افیئرز کے قیام کی منظوری دی گئی، جبکہ مختلف اداروں کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں کی توثیق کی گئی تاکہ تعلیمی و تحقیقی تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔اجلاس میں سنٹر فار لائف لانگ لرننگ اینڈ لیڈرشپ کے قیام کی بھی منظوری دی گئی، جس کا مقصد پیشہ ورانہ ترقی اور قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔مزید برآں، یونیورسٹی کے سٹریٹجک پلان کی منظوری دی گئی، جو مستقبل کی ترقی کے لیے ایک جامع لائحہ عمل فراہم کرتا ہے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عاکف انور چوہدری نے کہا کہ یہ فیصلے تعلیمی معیار، ادارہ جاتی ترقی اور عالمی روابط کے فروغ کے لیے ہمارے پختہ عزم کی عکاسی کرتے ہیں، ہم اپنے انسانی وسائل میں سرمایہ کاری، تعلیمی مواقع کی توسیع اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنا کر ایک مستقبل دوست جامعہ کی تشکیل کر رہے ہیں جو معاشرتی ضروریات کو پورا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام اقدامات یونیورسٹی آف ایجوکیشن کو تعلیمی معیار، جدت اور عالمی روابط کے میدان میں مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.