جامعہ زرعیہ اور پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
بدھ 18 مارچ 2026 15:59
(جاری ہے)
انہوں نے طلبہ میں سپورٹس مین سپرٹ پیدا کرنے اور انہیں کھیلوں کی جانب راغب کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ محمد شفیق نے ملک بھر میں ہینڈ بال کے معیار کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زرعی یونیورسٹی کے ساتھ یہ اشتراک کھیل کے میدان میں بہتری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
مفاہمتی یادداشت کے مطابق پاکستان ہینڈبال فیڈریشن نیشنل ہینڈ بال اکیڈمی کے انڈور ہال کے لیے مصنوعی فلورنگ کی فراہمی میں معاونت کرے گا۔ فیڈریشن طلبہ کی تربیت اور اکیڈمی کے امور میں معاونت کے لیے مستند کوچز اور تکنیکی ماہرین بھی فراہم کرے گی۔ اس کے علاوہ فیڈریشن یونیورسٹی کے ساتھ مل کر بین الجامعاتی اور بین الفکیلٹی ہینڈ بال مقابلوں کے انعقاد میں بھی تعاون کرے گی جبکہ زرعی یونیورسٹی ہینڈ بال کے میچز کے انعقاد کے لیے مکمل سہولیات فراہم کرے گی۔تقریب میں ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکیجز ڈاکٹر محمد تحسین اظہر، پرنسپل آفیسر اسپورٹس ڈاکٹر ہارون زمان، ڈائریکٹر اسپورٹس محمد عاطف شفیق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فاروق اقبال و دیگر نے شرکت کی۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.