آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات 26 مارچ 2026 23:12
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہائوالدین، لاہور، شیخوپورہ، قصور، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان اور گرد و نواح میں جزوی طور پر ابر آلود موسم کے ساتھ تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ با ری بھی ہو ئی۔
گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 18اور زیادہ سے زیادہ29سینٹی گریڈرہا جبکہ ہوا میں نمی کی شرح 29فیصدریکارڈ کی گئی ۔اسی طرح لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 69فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس بیدیاں روڈ پر 82، برکی روڈ149،عسکری ٹین49، علامہ اقبال ٹائون 96،ڈی ایچ اے فیز فائیو 62اورسی ای آر پی آفس میں 71ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں 17 اگست سے اب تک بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے
-
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
موسلا دھار بارش کی وجہ سے پارلیمنٹ ہائوس کی چھتیں ٹپک پڑیں
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
پنجاب کے تمام دریائوں میں پانی کا بہائو معمول کے مطابق ہے، پی ڈی ایم اے
-
دریائے چناب میں سیلابی ریلے بارے سوشل میڈیا و نجی چینلز پر چلنے والی خبر میں صداقت نہیں، پی ڈی ایم اے
-
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
پنجاب بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ،متعلقہ محکمے ہائی الرٹ
-
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر کا 13 تا 15 اگست بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ بارے الرٹ جاری
-
لاہور میں بارش، ائرپورٹ پر سب سے زیادہ 75 ملی میٹر ریکارڈ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.