میٹرک امتحانات شفاف بنانے کیلئے افسران کو فیلڈ میں رہنے کا حکم
جمعرات 26 مارچ 2026 22:38
(جاری ہے)
رانا سکندر حیات نے پیپر لیکج اور چیٹنگ مافیا کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے شفاف اور فول پروف انتظامات یقینی بنانے کا حکم دیا۔
انہوں نے کہا کہ حساس اور ہارڈ ایریاز میں خصوصی نگرانی کی جائے اور تمام امتحانی سنٹرز پر سیفٹی مئرز فراہم کیے جائیں۔مزید ہدایت کی گئی کہ حساس سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور ان کی فعالیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی بروقت نشاندہی ہو سکے۔وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ ہر طالب علم کی محنت کا صلہ اسے ملنا چاہیے اور چیٹنگ مافیا کی سخت حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس سال نجی اداروں میں امتحانی سنٹرز نہ بنانے سے سرکاری فنڈز کی بچت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
تاریخ میں پہلی بار پرائمری کلاسوں میں اے آئی بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ
-
پنجاب میں 35 ہزار اساتذہ کی انگلش پروفینسی ٹریننگ ملتوی
-
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا 2026 کی عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں پاکستان میں پہلا مقام
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سینٹر فار لائف لانگ لرننگ کے زیرِ اہتمام جدید آن لائن ہنر مندی کورسز کا آغاز کردیا گیا ہے ،اوپن یونیورسٹی
-
آن لائن داخلہ پورٹل پر گیارہویں جماعت کے داخلوں کیلئے تقریبا 39 ہزار درخواستیں موصول
-
پرائیویٹ سکولوں کا بھی پیکٹاکے تحت بورڈ کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی ، امریکا پاکستان نالج کوریڈور پی ایچ ڈی سکالرشپ پروگرام کے تحت جی آر ای تربیت کے لئے درخواستیں طلب
-
سمرکیمپ سے متعلق احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائیگا‘ وزیر تعلیم پنجاب
-
ایچ ای سی نے ڈیٹا لیک سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے وا لی خبروں کی تردید کردی
-
ایچ ای سی نے ڈوئل ڈگری اور جوائنٹ ڈگری پروگراموں کی نئی پالیسی کی منظوری دیدی ہے ، ڈاکٹر نیاز احمد اختر
-
ایچ ای سی نے ڈگریوں کی تصدیق آن لائن کر دیا ہے، ملک میں 282 جامعات کو ڈیجیٹلایز کرنے کی ضرورت ہے،چیئرمین ایچ ای سی
-
آربیٹ انسٹیٹیوٹ لاہور کے زیراہتمام موجودہ دور میں میڈیا کے کردار پر تقریب کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.