جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے زیراہتمام ڈاکٹر طوبیٰ نجم کے فن پاروں کی سولو نمائش 21اپریل کو آرٹس کونسل میں منعقد ہوگی
پیر 20 اپریل 2026 16:47
(جاری ہے)
ترجمان یونیورسٹی ڈاکٹر عمارہ کے مطابق نمائش میں مہمان خصوصی کمشنر فیصل آباد مسرت جبین ہوں گی جبکہ وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر کنول امین خصوصی شرکت کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ نمائش میں ڈاکٹر طوبیٰ نجم نے اپنے فن پاروں کے ذریعے یادوں، جذبات اور زندگی کے مختلف پہلوؤں کو خوبصورت اور منفرد انداز میں پیش کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ نمائش فن اور ثقافت کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم تصور ہوگی جس سے طلبہ اور فنونِ لطیفہ سے وابستہ افراد کو تخلیقی اظہار کے نئے زاویے میسر آئیں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.