دنیا کو متاثر کرنے والا چینی طرز کا احساسِ تحفظ عالمی تو جہ حا صل کر رہا ہے، برطانوی بلاگر

ہفتہ 25 اپریل 2026 15:26

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2026ء) چین میں مقیم ایک برطانوی بلاگر نے چین میں اپنے ایک دلچسپ تجربہ کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک مصروف کیفے میں اپنا لیپ ٹاپ میز پر رکھ کر چلا گیا اور ایک گھنٹے بعد واپس آیا تو وہ جوں کا توں موجود تھا۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق بلاگر نے حیرت سے کیمرے کے سامنے اسے ناقابلِ یقین قرار دیا۔ اس طرح کے سکیورٹی ٹیسٹ اب بہت سے غیر ملکیوں کے لیے چین کو سمجھنے کا نیا زاویہ بن چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :