متنوع زرعی و موسمی حالات، زرخیز زمین اوربرآمدی منڈیوں کے باعث پھولوں کی کاشت بے پناہ صلاحیت موجود ہے‘فلوریکلچر ماہرین
ہفتہ 25 اپریل 2026 21:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مقامی بیجوں کی تیاری کو مضبوط بنانے سے نہ صرف معیار بہتر ہوگا بلکہ پیداواری لاگت میں کمی اور کاشتکاروں کے منافع میں اضافہ بھی ہوگا۔
انہوں نے اس شعبے کے لیے جدید حل اور تربیت یافتہ افرادی قوت فراہم کرنے میں تعلیمی اداروں کے کردار کو بھی اجاگر کیا۔ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ڈاکٹر احمد ستار نے کہا کہ بیجوں کی پیداوار سے لے کر منڈی تک رسائی تک ایک مضبوط ویلیو چین کی تشکیل پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پبلک پرائیویٹ شراکت داری اور کسانوں کی تربیت کے پروگرام معیاری پیداوار اور بہتر مارکیٹ روابط کے لیے کلیدی اہمیت رکھتے ہیں۔ نامور ماہر ہارٹیکلچر ڈاکٹر محمد اسلم نے جدید افزائش نسل کی تکنیک، بیجوں کے معیار کے اصولوں اور بعد از برداشت طریقہ کار پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا کہ ایک مؤثر اور منظم ویلیو چین فلوریکلچر کے شعبے کو قومی معیشت میں ایک اہم کردار ادا کرنے کے قابل بنا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس شعبے کو معیاری مقامی بیجوں کی محدود دستیابی، جدید پیداواری اور بعد از برداشت ٹیکنالوجی کی کمی سمیت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.