بارشوں سے عراق کے قدیم دلدلی علاقے دوبارہ زندہ
طویل خشک سالی سے متاثر حویظہ کے دلدلی میدان اب دوبارہ پانی سے بھرنے لگے
جمعرات 30 اپریل 2026 17:55
(جاری ہے)
مقامی ماہی گیر کاظم قاصد نے الجزیرہ سے گفتگو کے دوران بتایا کہ پانی کے ساتھ زندگی بھی لوٹ آئے گی اور لوگوں کا مستقبل بہتر ہو گا۔عراق کی وزارتِ پانی کے مطابق دجلہ کے ذخائر تقریبا بھر چکے ہیں جبکہ اگر شام سے پانی چھوڑا گیا تو فرات میں بھی سطح مزید بلند ہو گی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس وقت تقریبا 85 فیصد دلدلی علاقہ زیرِ آب آ چکا ہے جس سے امید ہے کہ گرمیوں میں درجہ حرارت 50 تک پہنچنے کے باوجود یہ علاقے خشک نہیں ہوں گے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی عازمین کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
ٹرمپ اور ایران ڈیل کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
-
ڈونلد ٹرمپ کے پراجیکٹ فریڈم پر اچانک یوٹرن کی وجہ سامنے آ گئی
-
ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں،محکمہ خارجہ
-
اسرائیلی حملوں میں فلسطینی پولیس کرنل شہید
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی میں ایک اوریوٹرن
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش ناکام
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ترقی کرتی ہوئی معیشت کا ثبوت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے دی
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.