چین کی ٹیسٹنگ، سرٹیفکیشن اور ٹیلی کمیونیکیشن سے متعلق شعبوں پر امریکی پابندیوں کی مذمت

جمعہ 1 مئی 2026 10:31

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2026ء) چین نے امریکا کی جانب سے ٹیسٹنگ، سرٹیفکیشن اور ٹیلی کمیونیکیشن سے متعلق شعبوں کو نشانہ بنانے والی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ تجارت نے جمعہ کو اپنے بیان میں امریکا کی جانب سے ٹیسٹنگ، سرٹیفکیشن اور ٹیلی کمیونیکیشن سے متعلق شعبوں کو نشانہ بنانے والی نئی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے غلط اقدامات بند کرے۔

متعلقہ عنوان :