میرپور،میعہ ٹریڈرزکے لیگل ایڈوائزر کی شاندار کامیابی پروین برکت کے پھیلا ئے جھو ٹے جال سے غریبوں کی میسحا چیف ایگزیکٹو سمعیہ ٹریڈرز ریحانہ کوثر کی ضمانت منظور
بدھ 6 مئی 2026 22:25
(جاری ہے)
،تفصیلات کیمطابق میڈم ریحانہ نے پانچ ماہ پہلے اپنے بھائیوں سے باپ دادا کی واراثت سے حصہ مانگا جس پر بھائیوں نے زندگی تنگ کر دی سمیعہ ٹریڈرز کی ساکھ کو جھوٹی درخواستیں دلوا کر نقصان پہنچایا۔
ریحانہ کوثر کو بیچ بازار روک کر پروین برکت نے نا صرف تشدد کیا بلکے سر سے چادر چھین کر بیچ باذار گھسیٹا اپنے کر کرائے کے غنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایازاتی رنجش غریبوں کے روزگار کو تباہ کرنے کے درپے۔ ہے جس پر میڈم ریحانہ کو لیگل ایڈوائزر تسنیم عارف نے مضبوط دلائل دیتے ہوئے ضمانت کروا لی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
-
جموںوکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے،مرکز 185 کلومیٹر زیر زمین افغانستان کے ہندوکش علاقے میں تھا
-
راجوری میں’’پولیو فری پاکستان‘‘ پمفلٹ کی گردش، بھارتی حکام سے وضاحت طلب
-
کاکروچ جنتا پارٹی کانئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے قریب احتجاج
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ ،بھارت کے بجائے ملائیشیا اورچین کاانتخاب
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.