مرکزی انجمن محبانِ مصطفیٰ آزادکشمیر کا‘‘سنٹرل بلڈ بنک’’کے قیام کا اعلان
جمعہ 8 مئی 2026 13:38
(جاری ہے)
اجلاس میں رضاکاران اور کارکنان کی خدمات کے اعتراف میں 16 مئی 2026ء کو حوصلہ افزائی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے انتظامات کے لیے اویس ترک، منظور اعوان، سدھیر اعوان اور شاکر علی ترک پر مشتمل آرگنائزنگ کمیٹی قائم کی گئی۔
مرکزی باڈی کے اجلاس میں محمد شبیر کشمیری کو بلڈ بنک کمیٹی کا انچارج، ملک عاصم کو معاون جبکہ اویس مغل کو ممبر مقرر کیا گیا۔ کمیٹی کو تمام یونٹس کے عہدیداران سے رابطے اور رضاکار ڈونرز کا نیٹ ورک فعال بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔مرکزی باڈی نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ مرکزی درسِ قرآن کا دوبارہ آغاز 13 مئی 2026ء سے کہوڑی میں کیا جائے گا، جبکہ سہ ماہی درسِ قرآن کی تاریخ عیدالاضحیٰ کے بعد باہمی مشاورت سے مقرر کی جائے گی۔اجلاس میں تنظیمی نظم و ضبط کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مسلسل غیر حاضر رہنے والے عہدیداران کی تفصیلات مرکزی گروپ میں شیئر کرنے کی منظوری دی گئی، جس کی ذمہ داری منظور اعوان کو سونپی گئی۔مزید برآں حوصلہ افزائی تقریب میں تمام یونٹس بشمول اسلام آباد یونٹ کے عہدیداران کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ دعوتی کمیٹی میں اویس ترک، راجہ تنویر، منظور اعوان اور زبیر چغتائی شامل ہوں گے۔اجلاس میں عرس مبارک کے رضاکار کارکنان کی کارکردگی رپورٹ مرتب کرنے، آئین کی طباعت جلد مکمل کرنے اور فلاحی سرگرمیوں کو منظم انداز میں وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ اسی سلسلے میں فلاحی فنڈ ممبر شپ کمیٹی اور فلاحی کمیٹی بھی تشکیل دی گئیں۔اجلاس کے اختتام پر امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.