میری اور میگھا کی کیمسٹری بہت ملتی ہے، عباس جٹ
پراجیکٹ کے لئے بھرپور مشاورت، ایک دوسرے کو سپیس دیتے ہیں،گلوکار کی گفتگو
ہفتہ 9 مئی 2026 11:37
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں عباس جٹ نے کہا کہ میگھا ایک بہترین گلوکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین انسان ہیں ، وہ دوسروں کے دُکھ درد کو سمجھتی ہیں اور کوشش کرتی ہیں ایسے لوگوں کا ساتھ دیں ۔
انہوں نے کہا کہ اتنی شہرت ملنے کے باوجود میگھا میں عاجزی ہے اور یہی وجہ ہے کہ خد اکی ذات نے انہیں بے پناہ کامیابیوں سے نوازا ہے ۔ عباس جٹ نے کہا کہ ہم کسی بھی پراجیکٹ کے لئے بھرپور مشاورت کرتے ہیں ، ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو سپیس دیتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے پراجیکٹ کامیاب جارہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا اپنی نئی فلم “سائیکو” کی پروموشن کے سلسلے میں سیالکوٹ پہنچ گئیں
-
خدیجہ سلیم نے ’ماہ نور‘ کے بارے میں تفصیلات بیان کردیں
-
معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
یوٹیوبر رجب بٹ کو پولیس پروٹوکول دینے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
اچانک ایک شخص اکیلا میچ آپ سے چھین لے تو وہ لمحہ ناقابلِ یقین ہوتا ہے، گلرکارعاصم اظہرنے کوہلی سے ملاقات کا دلچسپ واقعہ سنا دیا
-
اشنا شاہ کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع،شوبزشخصیات کی جوڑے کو مبارکباد،نیک تمنائیں پیش
-
مرد کی بد صورتی اس کی خالی جیب ہوتی ہے ‘ نبیل ظفر
-
ڈرامہ سیریل ’’ ماہ نور ‘‘ میں سب نے اپنا بہترین کرنے کی کوشش کی ‘ خدیجہ سلیم
-
سکول میں دو سال بڑی لڑکی پسند آئی جو آج مشہوراداکارہ ہے‘احمد رندھاوا
-
ناموراداکارجمیل بسمل کی 21 ویں برسی منگل کو منائی جائے گی
-
اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی سرجری، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ
-
ٓرشی کپور کی بیٹی کا چونکا دینے والا فیصلہ، 45 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.