یوٹیوبر رجب بٹ کو پولیس پروٹوکول دینے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
ہفتہ 9 مئی 2026 17:12
(جاری ہے)
درخواست شہری پلوشہ عبدالحد کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایک سوشل میڈیا شخصیت کو سرکاری وسائل استعمال کرتے ہوئے پولیس پروٹوکول فراہم کرنا اختیارات کے غلط استعمال کے مترادف ہے۔
عدالت نے پہلے ہی فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ درخواست میں پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل پنجاب، ڈی آئی جی سکیورٹی اور رجب بٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ غیر ضروری پروٹوکول اور سرکاری وسائل کے استعمال سے متعلق پالیسی واضح کی جائے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا اپنی نئی فلم “سائیکو” کی پروموشن کے سلسلے میں سیالکوٹ پہنچ گئیں
-
یوٹیوبر رجب بٹ کو پولیس پروٹوکول دینے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
اچانک ایک شخص اکیلا میچ آپ سے چھین لے تو وہ لمحہ ناقابلِ یقین ہوتا ہے، گلرکارعاصم اظہرنے کوہلی سے ملاقات کا دلچسپ واقعہ سنا دیا
-
اشنا شاہ کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع،شوبزشخصیات کی جوڑے کو مبارکباد،نیک تمنائیں پیش
-
مرد کی بد صورتی اس کی خالی جیب ہوتی ہے ‘ نبیل ظفر
-
ڈرامہ سیریل ’’ ماہ نور ‘‘ میں سب نے اپنا بہترین کرنے کی کوشش کی ‘ خدیجہ سلیم
-
سکول میں دو سال بڑی لڑکی پسند آئی جو آج مشہوراداکارہ ہے‘احمد رندھاوا
-
ناموراداکارجمیل بسمل کی 21 ویں برسی منگل کو منائی جائے گی
-
اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی سرجری، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ
-
ٓرشی کپور کی بیٹی کا چونکا دینے والا فیصلہ، 45 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری
-
رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی
-
شاہ رخ اور دیپیکا کی آنیوالی فلم کنگ کے ایک سین کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی بے تابی بڑھ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.