گلوکار علی ظفر نے اپنی نئی البم شدت کی میوزک ویڈیو جاری کردی

پیر 11 مئی 2026 11:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2026ء) گلوکار علی ظفر نے اپنی نئی البم شدت کی میوزک ویڈیو جاری کر دی۔ میوزک ویڈیو میں محبت، یادیں اور جدائی کے جذبات کو منفرد اور خوبصورت انداز میں دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شدت کی ہدایت کاری فواز ریحان اور عیلہ آصف نے کی ہے، جبکہ ویڈیو اے آئی ورچوئل پروڈکشن کے ذریعے تیار کی گئی۔شائقین اور ناقدین کی جانب سے شدت کو فائن آرٹ، سنیما، موسیقی اور اے آئی ٹیکنالوجی کا خوبصورت امتزاج قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :