شادی کا نبھانا اصل مردوں کا کام ،ہرکسی کے بس کی بات نہیں،ڈکی بھائی
زندگی میں اتار چڑھا آتے رہتے ہیں بہتر ہے جوڑے اپنے مسائل خود سمجھداری سے حل کرنا سیکھیں،نوجوان ازدواجی مسائل میں والدین کو شامل نہ کریں،میڈیاسے گفتگو
بدھ 13 مئی 2026 11:31
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اگر آپ کا ارادہ رشتے کو طویل عرصے تک چلانے کا نہیں ہے تو آپ کو دوسروں کی زندگی تباہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے کیونکہ ایسے شخص کو شادی سے پہلے ہی معلوم ہوتا ہے کہ اس کی شادی کامیاب نہیں رہے گی اور یہ رشتہ جلد ہی ٹوٹ جائے گا۔
انہوں نے نوجوانوں کو نصیحت کی کہ اپنے ازدواجی مسائل میں دوسروں کو، خاص طور پر والدین کو شامل نہ کریں۔ڈکی بھائی نے کہاکہ زندگی میں اتار چڑھا آتے رہتے ہیں بہتر ہے کہ جوڑے اپنے مسائل خود سمجھداری سے حل کرنا سیکھیں کیونکہ جب خاندان بیچ میں آ جاتے ہیں تو معاملات سلجھنے کے بجائے مزید بگڑ جاتے ہیں۔ڈکی بھائی نے اپنی اہلیہ عروب جتوئی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا سہارا ہیں، جنہوں نے ایف آئی اے کی گرفتاری جیسے مشکل وقت میں بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا اور ثابت قدم رہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان کردیا
-
مونی رائے اور سوراج نمبیار کی علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دلیپ راج دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
شادی کا نبھانا اصل مردوں کا کام ،ہرکسی کے بس کی بات نہیں،ڈکی بھائی
-
معاشرے کو خواتین کے جسم پر تبصرہ کرنا بند کرنا چاہیے، زرانورعباس
-
معروف گلوکارعلی ظفر کی 46ویں سالگرہ18مئی کو منائی جائے گی
-
معروف ڈرامہ نگارشعیب ہاشمی کی برسی(پرسوں) منائی جائیگی
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرکی برسی (کل)منائی جائے گی
-
ثنا یوسف قتل کیس،پراسیکیوشن کے گواہ تفتیشی افسر پر جرح مکمل، سماعت چودہ مئی تک ملتوی
-
پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خود بھی یقین کرنے لگی تھی، کیارا اڈوانی
-
بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کا مداحوں سے محبت اور حمایت پر اظہارِ تشکر
-
یورپی ٹی 20 لیگ‘ابھیشیک بچن نے راہول ڈریوڈ کوڈبلن فرنچائز کا مالک مقررکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.