گلوکارہ ظل ہما کی برسی (پرسوں)منائی جائے گی
جمعرات 14 مئی 2026 13:00
(جاری ہے)
ملکہ ترنم ننھی ظل ہما کو اپنے پاس رکھنے کے لئے شاہ نور سٹوڈیوز کی ملکیت سے بھی دستبردار ہو گئیں۔ظل ہما کی شادی لاہور کے ایک معروف خاندان میں عقیل بٹ سے ہوئی۔ ان کے ہاں چار بیٹے پیدا ہوئے لیکن بدقسمتی سے ان کی شادی ناکام رہی ۔ظل ہما کو گائیکی کا شوق تو بچپن سے ہی تھا، لیکن والدہ نے کم عمری میں گانے کی اجازت نہ دی۔ ظل ہما نے اپنا یہ شوق 1990میں پورا کیا اوراستاد غلام محمد کی شاگردی اختیار کی ۔ شوگر اور گردوں کی بیماری سے ظل ہما 16 مئی 2014کو اس جہان فانی سے کوچ کرگئیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ان لائن جوا ایپ پروموشن کے الزام میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں فوٹوگرافرز نے نظرانداز کر دیا
-
سجل علی نئے بولڈ ہیئر اسٹائل کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئی
-
ملک کا پہلا باقاعدہ ریپ رئیلٹی شو’’ ریپ آئیکن پاکستان ‘‘24 مئی کو یوٹیوب پرنشرکیا جائیگا
-
معروف گلوکار علی ظفر کی 46ویں سالگرہ18مئی کو منائی جائے گی
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی (پرسوں)منائی جائے گی
-
معروف ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی کی برسی(پرسوں) منائی جائیگی
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرکی برسی جمعرات کو منائی گئی
-
ہمایوں سعید بس کنڈکٹر بن گئے، دلچسپ ویڈیو وائرل
-
ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر نے مستقل پاکستان منتقلی کی وجہ بتا دی
-
بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان کردیا
-
مونی رائے اور سوراج نمبیار کی علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.